خلاصہ :
مرتدکے بارے میں چھ مطالب : ١- مرتد کا قتل قرآن کی روشنی میں۔ 2: مرتد کا قتل روایات کی روشنی میں۔ 3: مرتد کا قتل اور لا قانونی کے رواج پانے کا مسئلہ 4: کیا مرتد کے قتل کرنے کا حکم دین کے سست ہونے کا سبب ہے؟! 5: کیا حدود کا اقامہ کسی معصوم علیہ السلام کے حضورسے مشروط ہے؟! 6: کیا مرتد کے قتل کا واجب ہونا پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے رحمت ہونے سے مناسبت نہیں رکھتا؟!